: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مصر کی ایک عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیروں کی منتقلی کے فیصلے میں یوٹرن لیتے ہوئے پہلے کے فیصلے کو باطل قرار دیا ہے۔مصری عدالت نے اس معاملے میں اس سے پہلے کئے گئے فیصلے میں جزیروں
کی
منتقلی پر روک لگادی تھی لیکن آج اس فیصلے کو باطل قرار دیتے ہوئے منتقلی
کو جائز ٹھہرایا ہے۔عدلیہ کے ذرائع نے بتایا کہ اس معاہدے کوازسر نو بحال کرنے سے مصر میں مظاہرے شروع ہوجائیں گے۔